دنیا بھر سے

خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم […]