تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ: حکومت کی جانب سے 9 ارب روپے کی سبسڈی

اسلام آباد:پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر 2030 تک ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کی کل تعداد 22 لاکھ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی ایک اہم بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں الیکٹرک […]