دلچسپ و حیرت انگیز

برطانیہ: 10 افراد کے سنڈی کے لباس میں دوڑ کر ریکارڈ بنانے کی کوشش

برطانیہ کے ایک رننگ کلب کے 10 اراکین نے منفرد انداز اپناتے ہوئے ایک ہی سنڈی کے لباس میں ہاف میراتھن دوڑ مکمل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ٹٹبری رننگ کلب کے اراکین نے ڈربی میں منعقد ہونے والی راماتھون ہاف میراتھن میں تقریباً 60 فٹ لمبا سنڈی نما لباس […]